ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026، پاکستان نے دو گولڈ میڈل جیت لیے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان نے دو گولڈ، ایک سلور اور دو برانز میڈلز اپنے نام کر لیے۔