ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ، 3 پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ، 3 پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے

ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں 3 پاکستانی کھلاڑی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔