یس ای سی پی کا ای ٹی ایف مارکیٹ کی بہتری کے لیے نئے روڈ میپ کا اعلان کیا ہے جس سے سرمایہ کار اب براہِ راست خریداری کر سکیں گے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ای ٹی ایف کی مارکیٹ کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے، جس کا مقصد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی فراہمی، اخراجات میں کمی اور سرمایہ کاروں کو آسان طریقے فراہم …۔