ایران کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ مستحکم ہے اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ ایک جامع معاہدہ چاہتا ہے۔