ایران کی  دوبارہ حملے کی صورت میں 90 فیصد یورینیم افزودگی  کی دھمکی

ایران کی دوبارہ حملے کی صورت میں 90 فیصد یورینیم افزودگی کی دھمکی

ایرانی پارلیمانی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس( X) پر اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے پاس ممکنہ ردعمل کے طور پر 90 فیصد یورینیم افزودگی کا آپشن موجود ہے۔