ایران کی بحری جہازپر امریکی حملے کی تصدیق، جلد جواب دینے کا اعلان

ایران کی بحری جہازپر امریکی حملے کی تصدیق، جلد جواب دینے کا اعلان

ایران نے بحیرہ عمان میں امریکی فوج کی جانب سے ایرانی تجارتی جہاز پر کارروائی اور قبضے میں لینے کی تصدیق کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کا جلد جواب دیا جائے گا۔