واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع یسرائيل کاٹس نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے امریکہ سے گرین سگنل ملنے کا انتظار کر رہا ہے۔