ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا حملوں کیلئے تیار ہے: امریکی وزیرِ جنگ – World

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا حملوں کیلئے تیار ہے: امریکی وزیرِ جنگ – World

امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایرانی فوج کی ہر سرگرمی پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایران نے معاہدہ نہ کیا تو امریکا حملوں کیلئے تیار ہے۔

واشنگٹن میں جمعرات کو نیوز بریفنگ کے دوران امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ امریکا خطے میں اپنی برتری برقرار رکھے ہوئے ہے اور ہر قسم کی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔