ایران کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت، نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان

ایران کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت، نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان

ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گزرنے والے بحری جہازوں کو پیشگی اجازت حاصل کرنا ہوگی۔