ایران نے سمندری گزرگاہ کو مکمل طور پر اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایران نے امریکا کی جانب سے مذاکرات کی کوششوں کے دوران آبنائے ہرمز میں جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے جواب میں سمندری گزرگاہ کو مکمل طور پر اپنے کنٹرول میں لے کر جہازوں کو قبضے میں لینا شروع کردیا ہے۔