ایران میں صورتحال اب پہلے سے مختلف ہو چکی,   آئندہ دو دن اہم اور مصروف ہوں گے. ٹرمپ کا نیا اعلان

ایران میں صورتحال اب پہلے سے مختلف ہو چکی, آئندہ دو دن اہم اور مصروف ہوں گے. ٹرمپ کا نیا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع پر غور نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خیال میں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔