ایران میں جوہری تنصیبات کو ختم کریں گے، جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔نیتن یاہو  کا نیا دعوی

 ایران میں جوہری تنصیبات کو ختم کریں گے، جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔نیتن یاہو  کا نیا دعوی

اسرائیلی وزیر اعظم نتنیاہو نے ایران میں جوہری تنصیبات کو ختم کرنے اور وہاں سے افزودہ یورینیم ہٹانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ چاہے طاقت ہی کیوں نہ استعمال کرنی پڑے ایسا کرنا ضروری ہے۔