ایران جنگ کے 86دن بعدعراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز

ایران جنگ کے 86دن بعدعراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے۔