ایران جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ ختم ہونے کے قریب ہے۔ بی بی سی کے مطابق یہ بات انہوں نے صحافی ماریا بارٹیرومو کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں کہی جو امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز پر نشر کیا جائے گا۔