ایران ایس سی او ممالک کے ساتھ دفاعی صلاحیتیں شیئر کرنےکو تیار ہے، نائب ایرانی وزیر دفاع News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایران نے اپنے ہتھیاروں کی تفصیلات شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کے ساتھ شیئر کرنے کا اعلان کردیا۔