ایران-امریکا سیزفائر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار 11 فیصد اضافہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 16 ہزار 792 پوائنٹس کے اضافے سے1 لاکھ 67 ہزار 91 پر بند ہوا۔