ایرانی پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ نے پاکستانی ریفائنر کے لیے سنگین مسائل کھڑے کر دیے

ایرانی پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ نے پاکستانی ریفائنر کے لیے سنگین مسائل کھڑے کر دیے

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان میں ایرانی پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ نے مقامی آئل ریفائنریوں کے لیے سنگین مسائل کھڑے کر دیے ہیں۔