’ایرانی وفد کے اسلام آباد جانے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا‘

’ایرانی وفد کے اسلام آباد جانے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا‘

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے ایرانی وفد کے اسلام آباد جانے کا فیصلہ ابھی نہیں ہو سکا۔