ایرانی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں۔ایرانی صدر

 ایرانی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں۔ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں، ایران کے حقوق بر قرار رہنے چاہئیں۔