ایرانی بندرگاہوں کے محاصرے کے پس پردہ امریکی  مقاصد  کیا ہیں؟…برطانوی اخبار نے کیا بڑا  انکشاف

ایرانی بندرگاہوں کے محاصرے کے پس پردہ امریکی  مقاصد  کیا ہیں؟…برطانوی اخبار نے کیا بڑا  انکشاف

برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسلام آباد مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایران پر “انتہائی دباؤ” (Maximum Pressure) بڑھانے کے لیے بحری ناکہ بندی کا سہارا لیا ہے۔