ایبولا وائرس نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، پاکستان میں بھی ہائی الرٹ جاری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ افریقی ممالک سے شروع ہونے والے ایبولا وائرس نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی جبکہ عالمی ادارہ صحت نے وبا کو عالمی سطح پر عوامی صحت کیلئے تشویشناک قرار دے دیا ہے۔