اگر امریکا ایران کا مقابلہ نہیں کرسکا تو اسے چین سے بھی نہیں الجھنا چاہیے، بیلاروسی صدر News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نےکہا ہےکہ اگر امریکا ایران کا مقابلہ نہیں کر سکا تو اسے چین سے بھی نہیں الجھنا چاہیے۔