اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کی قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ’’اپنا گھر سکیم (گھر ہو تو اپنا)‘‘ کے اجراء کو انتہائی قابل تعریف اقدام قرار دیتے ہوئے اسے تعمیرات اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں کی ترقی کے لیے نمایاں پیش رفت قرار دیا ہے