انگلینڈ کے سابق کپتان 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

انگلینڈ کے سابق کپتان 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، جس پر کرکٹ حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔