انگلینڈ ٹیم پاکستان میں ون ڈے اور ٹرائی سیریز کھیلنے پر آمادہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ٹرائی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ تینوں ٹیمیں 2-2 میچ کھیلیں گی، ٹاپ 2 فائنل میں جائیں گی۔