امریکی نیوی نے خلیج عمان میں ایرانی جہاز  پر حملہ، قبضے میں لے لیا۔

امریکی نیوی نے خلیج عمان میں ایرانی جہاز  پر حملہ، قبضے میں لے لیا۔

امریکی نیوی نے خلیج عمان میں ایرانی پرچم تلے رجسٹرڈ ایک بڑے تجارتی جہاز ‘ایم وی توسکا’ پر حملہ کر کے اسے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔