امریکی صدر چاہتے ہیں کہ ایران کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔ امریکی نائب صدر News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔