ڈیلی میل کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں قائم کی گئی بحری ناکہ بندی کمزور پڑتی دکھائی دے رہی ہے، کیونکہ درجنوں ایرانی جہاز خفیہ طور پر امریکی نگرانی سے بچ نکلے ہیں، جبکہ ایران نے اس اہم تیل گزرگاہ پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرتے ہوئے تین ٹینکروں پر حملہ بھی کیا ہے۔