امریکی سینیٹ کا  ٹرمپ کو بڑا جھٹکا: ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

امریکی سینیٹ کا  ٹرمپ کو بڑا جھٹکا: ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید فوجی تنازع اور عالمی بحران کے پس منظر میں امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک غیر معمولی اور بڑا جھٹکا دیا ہے۔