امریکی ریاست آئیڈاہو میں ایک ایئر شو کے دوران دو طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے، تاہم عملے کے ارکان محفوظ رہے۔ شنہوا کے مطابق یہ حادثہ ماؤنٹین ہوم ایئر فورس بیس پر منعقد ہونے والے “گن فائٹر اسکائز” ایئر شو کے دوران پیش آیا۔ایئر شو کے منتظمین نے حاضرین کو بتایا کہ دونوں طیاروں کے عملے نے بروقت ایجیکٹ کر لیا تھا