امریکہ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے کا اعلان کردیا۔ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی سینٹرل کمانڈ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے وقت کا اعلان کر دیا ہے۔