امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید فوجی تنازع "بہت جلد" ختم ہو جائے گا۔ ٹرمپ کا نیا دعوی

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید فوجی تنازع "بہت جلد" ختم ہو جائے گا۔ ٹرمپ کا نیا دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید فوجی تنازع بہت جلد ختم ہو جائے گا۔