امریکا کی مرضی کے بغیر آبنائے ہرمز سے کوئی جہاز کہیں نہیں جائے گا: امریکی وزیرِ جنگ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی موقع ہے کہ وہ ایسی شرائط پر اتفاق کرے جو معاہدے کی طرف لے جاسکتے ہیں۔