امریکا کی سابق نائب صدرکملا ہیرس کا ٹرمپ کے جنگی فیصلے پر سخت بیان

امریکا کی سابق نائب صدرکملا ہیرس کا ٹرمپ کے جنگی فیصلے پر سخت بیان

امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ کی طرف دھکیلا۔