مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا پولینڈ میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرے گا۔شنہوا کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیان میں کہا کہ پولینڈ کے نو منتخب صدر کارول ناوروکی کی کامیابی اور ان کے ساتھ بہتر تعلقات کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے