امریکا نے 450 سے زائد نوادرات پاکستان کو واپس کر دیے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اس حوالے سے اسلام آباد میوزیم میں تقریب منعقد کی گئی جس میں امریکی معاون وزیرخارجہ پال کپور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورثہ اپنے گھر واپس آگیا ہے، نوادرات کی مجموعی مالیت 2کروڑ 30لاکھ ڈالر سے زائد ہے۔