امریکا نے ناکہ بندی جاری رکھی تو سخت ردعمل دیں گے: خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز

امریکا نے ناکہ بندی جاری رکھی تو سخت ردعمل دیں گے: خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز

ایرانی افواج کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز نے امریکا کو ملکی بندرگاہوں کی ناکہ بندی جاری رکھنے پر سنگین نتائج سے خبردار کر دیا۔