امریکا ایران مذاکرات کی خبریں ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی خبریں سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔