امریکا ایرانی منجمد اثاثے بحال کرنے پر رضامند، خبر ایجنسی

امریکا ایرانی منجمد اثاثے بحال کرنے پر رضامند، خبر ایجنسی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، سینئر ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں موجود ایرانی منجمد اثاثے بحال کرنے پر رضامند ہوگیا ہے۔