امریکامیں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور  ایک  امریکی خاتون ہلاک

امریکامیں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور  ایک  امریکی خاتون ہلاک

امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ حادثے میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور ایک امریکی خاتون ہلاک ہوگئیں۔