اقوام متحدہ امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کی بحالی ، سفارتی عمل کے مکمل آغاز کا خواہاں ہے، ترجمان سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت کی بحالی ، سفارتی عمل کے مکمل آغاز کا خواہاں ہے، ترجمان سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ عالمی ادارہ ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت کی بحالی اور سفارتی عمل کے مکمل آغاز کا خواہاں ہے ۔