اسپین میں موجود لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن کیلیے خوشخبری

اسپین میں موجود لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن کیلیے خوشخبری

میڈرڈ : اسپین حکومت نے ملک میں مقیم تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کے لیے نئی پالیسی منظور کرلی ہے، منصوبے کے تحت اہل افراد کو ایک سال کا قابلِ تجدید رہائشی اجازت نامہ جاری کیا جائے گا۔