اسمتھ نے ملتان سلطانز کی نمائندگی کو شاندار تجربہ قرار دے دیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آسٹریلوی اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ نے پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کو شاندار تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ یہاں اپنے وقت سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔