اسماء عباس نے چیٹ جی پی ٹی کو’بیٹی‘ کیوں بنایا؛ اداکارہ کا حیران کن انکشاف News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔