اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔