اسرائیل کے وحشیانہ حملے، 6 پولیس اہلکاروں سمیت مزید 12 فلسطینی شہید News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے جاری، غزہ میں صیہونی فورسز کے حملوں میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 12 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔