اسرائیل کے ساتھ جنگ روکنے کے لیے ناممکن کو ممکن بنائیں گے، لبنان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ روکنے کے لیے ناممکن کو ممکن بنانے کی کوشش کریں گے، کیونکہ جنگ بندی اور دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست مذاکرات کے باوجود لڑائی ختم نہیں ہو سکی