اسرائیلی ناکہ بندی:غزہ میں طبی بحران کے باعث ہزاروں شہری جلدی امراض کا شکار

اسرائیلی ناکہ بندی:غزہ میں طبی بحران کے باعث ہزاروں شہری جلدی امراض کا شکار

فلسطینی پناہ گزینوں کی بحالی اور روزگار کے لیے اقوامِ متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے لرزہ خیز طبی المیے کا انکشاف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جاری سال کے ابتدائی پانچ مہینوں کے دوران غزہ کی پٹی میں چوہوں اور طفیلیوں (پراسائٹس) کے باعث ہونے والی جلد کی شدید سوزش اور انفیکشن کے ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد کیسز رجسٹرڈ کیے جا چکے ہیں۔