رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں ملک بھر میں 100 سے زائد مقامات کو چند منٹوں میں نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد سیکڑوں زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، بیروت ہسپتال میں ایک گھنٹے کے اندر 70 سے زائد زخمی لائے گئے، جن میں سے کئی جانبر نہ ہو سکے۔