اسرائیلی حملوں میں لبنانی صحافی سمیت پانچ افراد شہید

اسرائیلی حملوں میں لبنانی صحافی سمیت پانچ افراد شہید

لبنان میں اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائیوں نے ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہے جہاں جنوبی علاقوں اور وادی بقاع میں شدید حملے کیے گئے۔